This
is Page No. 1 of the Zehni Azmaish Questions series. Here you will read 15
interesting Zehni Azmaish questions with their answers from question no. 1 to
15 in Urdu. This first page starts with easy questions and we will gradually
move towards more difficult ones step by step.
Question
No 1
گھڑی پر 3 بجے ہیں۔ اگر گھڑی کو 2 گھنٹے اور 30
منٹ آگے کر دیا جائے تو گھڑی پر کیا وقت ہو گا؟
Ghari
par 3 baje hain. Agar ghari ko 2 ghante aur 30 minute aage kar diya jaye to ghari
par kya waqt ho ga?
Show Answer
5:30
Question
No 2
7 ×
6 ÷ 3 =?
Show Answer
14
Question
No 3
اگر ایک ٹرین 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی
ہے تو وہ 3 گھنٹوں میں کتنا سفر طے کرے گی؟
Agar
ek train 60 km/h ki raftar se chalti hai to woh 3 ghanton mein kitna safar tay
kare gi?
Show Answer
180 km (کلومیٹر)
Question No 4
اگر بس 80 کلومیٹر کا فاصلہ 2 گھنٹوں میں طے کرتی ہے۔
رفتار کیا ہو گی؟
Agar
bus 80 kilometar ka faasla 2 ghanton mein tay karti hai, raftar kya ho gi?
Show Answer
چالیس کلومیٹر فی گھنٹہ (40 kilometer per hour)
Question No 5
اگر 10 کا آدھا کریں اور پھر اس میں 5 جمع کریں، جواب کیا ہوگا؟
Agar
10 ka aadha karein aur phir is mein 5 jama karein, jawab kya ho ga?
Show Answer
دس (10)
Question No 6
اگر آج پیر ہے تو 10
دن بعد کون سا دن ہوگا؟
Agar
aaj peer hai to 10 din baad kon sa din ho ga?
Show Answer
جمعرات (Jumeraat)
Question No 7
اگر 4 آدمی ایک کام 4 دنوں میں کرتے ہیں، تو 2 آدمی
وہی کام کتنے دنوں میں کریں گے؟
Agar
4 aadmi ek kaam 4 dinon mein karte hain, to 2 aadmi wohi kaam kitne dinon mein
karein ge?
Show Answer
8 (دن)
وہ کون سا نمبر ہے جسے 7 سے ضرب دیں تو 49 بنتا ہے؟
Show Answer
سات (7)
وہ کون سا مہینہ ہے جس میں 28 دن ہوتے ہیں؟
Show Answer
ہر مہینہ (Har Mahina)
وہ کون سا نمبر ہے جس میں 10 جمع کریں تو 50 بن جاتا ہے؟
Show Answer
چالیس (40)
وہ کون سا نمبر ہے جو 9 سے تقسیم ہو کر 6 بنتا ہے؟
Show Answer
چونّون (54)
اگر ایک آدمی روز 8 کلومیٹر چلتا ہے تو 5 دن میں کتنے کلومیٹر چلے گا؟
Show Answer
چالیس (40)
اگر 100 میں سے 20 فیصد نکالیں تو جواب کیا ہوگا؟
Show Answer
بیس (20)
اگر ایک کتاب میں 240 صفحات ہیں اور آپ روز 20 صفحات پڑھیں، تو کتاب کتنے دن میں ختم ہوگی؟
Show Answer
12
اگر
ایک گھنٹے میں 12 کلومیٹر کا فاصلہ طے ہوتا ہے، تو 5 گھنٹوں میں کتنا فاصلہ طے ہوگا؟
Show Answer
کلومیٹر 60 (60 Kilometer)

0 Comments