This is Page No. 11 of the Zehni Azmaish Questions series. In
this post, you will read 15 interesting Islamic quiz questions (151–165) in
Urdu and Roman Urdu with answers.
Question No. 151
صبر میں کون سے نبی مشہور ہیں؟
Sabar mein kon se Nabi mashhoor hain?
Show Answer
حضرت ایوب علیہ السلام
Hazrat Ayyub (A.S)
بیٹے کی جدائی میں کون سے نبی بینائی سے محروم ہو گئے تھے؟
Show Answer
حضرت یعقوب علیہ السلام
Hazrat Yaqub (A.S)
فرشتہ کس زبان کا لفظ ہے؟
Show Answer
فارسی
Farsi
کس نبی کے پاس فرشتے مہمانوں کی صورت میں آئے تھے؟
Show Answer
حضرت ابراہیم علیہ السلام
Hazrat Ibrahim (A.S)
آخرت کا لفظ قرآن مجید میں کتنی بار آیا ہے؟
Show Answer
112
قیامت کا دن کتنے ہزار سال کا ہوگا؟
Show Answer
پچاس ہزار سال
50000 Saal
غزوہ خیبر میں کتنے یہودی ہلاک ہوئے؟
Show Answer
93
غزوہ خیبر میں کتنے مسلمان شہید ہوئے؟
Show Answer
20
اسلام کی پہلی خاتون شہید کون تھیں؟
Show Answer
حضرت سمیہؓ
Hazrat Samiya (RA)
حضرت عمرؓ نے کتنے سال حکومت کی؟
Show Answer
دس سال پانچ ماہ
10 Saal 5 Maah
حضرت علیؓ کس عمر میں شہید ہوئے؟
Show Answer
ساٹھ سال
60 Saal
اسلام کی راہ میں سب سے پہلے تلوار کس نے اٹھائی؟
Show Answer
حضرت زبیر بن العوامؓ
Hazrat Zubair bin Al-Awam (RA)
کس نبی سے 30 سال کی عمر میں قتل ہوا؟
Show Answer
حضرت موسیٰؑ
Hazrat Musa (AS)
قرآن مجید میں کتنی آیات ہیں؟
Show Answer
6666
نبی کریم ﷺ کس قبیلے سے تعلق رکھتے تھے؟
Show Answer
قریش
Quraish

0 Comments