This
is Page No. 2 of the Zehni Azmaish Questions series. Here you will read 15
interesting Zehni Azmaish questions with their answers from question no. 16 to 30
in Urdu.
Question
No 16
اسلام کا پہلا رکن کون سا ہے؟
Show Answer
کلمہ (Kalma)
قرآن مجید کی کتنی سورتیں ہیں؟
Show Answer
114
نماز دن میں کتنی بار فرض ہے؟
Namaz din mein kitni bar farz hai?
Show Answer
5
اسلامی سال کا پہلا مہینہ کون
سا ہے؟
Show Answer
محرم (Muharram)
قرآن مجید کس زبان میں نازل ہوا؟
Show Answer
عربی (Arabi)
روزہ کس اسلامی مہینے میں رکھا
جاتا ہے؟
Show Answer
رمضان (Ramzan)
زکوٰۃ اسلام کا کون سا رکن ہے؟
Show Answer
تیسرا رکن (Teesra rukun)
قرآن مجید کی سب سے بڑی سورت کون
سی ہے؟
Show Answer
سورة البقرة (Surah Al-Baqarah)
اسلامی تعلیمات کے مطابق سب سے
آخری نبی کون ہیں؟
Show Answer
حضرت محمد ﷺ (Hazrat Muhammad ﷺ)
مسلمانوں کی مقدس کتاب کون سی
ہے؟
Show Answer
قرآن مجید (Quran Majeed)
اسلام کے کتنے ارکان ہیں؟
Show Answer
پانچ (5)
اذان دینے والے کو کیا کہتے ہیں؟
Show Answer
موزن (Moazzin)
حج کس شہر میں ادا کیا جاتا ہے؟
Show Answer
مکہ (Makkah)
جمعہ کی نماز ہفتے کے کس دن ہوتی
ہے؟
Show Answer
جمعہ (Jumma)
قرآن مجید کی سب سے چھوٹی سورت
کون سی ہے؟
Show Answer
سورۃ الکوثر (Surah Al-Kausar)

0 Comments