This is Page No. 13 of the Zehni Azmaish Questions series. Here you will read 15 Riddles (Paheliyan) (181–195) in Urdu and Roman Urdu with answers.
Question No. 181
وہ
کونسی چیز ہے جسے ہم کھانے کے لیے خریدتے ہیں مگر کھاتے نہیں؟
Wo konsi cheez hai jise hum khane ke liye khareedte hain magar khate nahi?
Show Answer
چمچ
Chammach
وہ
کون سی چیز ہے جس کے پر ہیں مگر اڑ نہیں سکتی؟
Show Answer
پنکھا
Pankha
وہ
کیا ہے جو آپ کا ہے لیکن دوسرے اسے آپ سے زیادہ استعمال کرتے ہیں؟
Show Answer
آپ کا نام
Aap ka Naam
وہ
کیا ہے جس کے پاؤں تو نہیں پھر بھی وہ بھاگتی ہے؟
Show Answer
گھڑی
Ghari
ایک
کمرے میں دو مائیں اور دو بیٹیاں ہیں، تو بتائیں کمرے میں کل کتنے لوگ ہیں؟
Show Answer
(نانی، ماں ،بیٹی) تین
Teen (Nani, Maa, Beti)
وہ
کیا ہے جسے ہم کھاتے بھی ہیں اور پیتے بھی ہیں؟
Show Answer
ناریل
Nariyal
وہ
کون ہے جو پیدا ہوتے ہی اُڑنے لگتا ہے؟
Show Answer
دھواں
Dhuwan (Smoke)
وہ کیا ہے جو ہمیشہ آپ کے سامنے ہوتا ہے مگر نظر نہیں آتا؟
Show Answer
مستقبل
Mustaqbil
وہ کون سا پرندہ ہے جو اُڑ نہیں سکتا مگر انڈے دیتا ہے؟
Show Answer
شتر مرغ
Shutar Murgh
وہ کیا ہے جسے آپ جتنا زیادہ صاف کریں گے وہ اتنا ہی کالا ہوگا؟
Show Answer
بلیک بورڈ
Black Board
وہ کون سی جگہ ہے جہاں دریا ہے پر پانی نہیں، پہاڑ ہے پر پتھر نہیں؟
Show Answer
نقشہ
Naqsha
وہ کیا ہے جس کے کان نہیں پر سنتا سب کچھ ہے؟
Show Answer
ٹیلی فون
Telephone
وہ کون سی چیز ہے جو آپ کے ناک پر بیٹھ کر آپ کے کان پکڑتی ہے؟
Show Answer
عینک
Ainak
وہ کیا ہے جو جتنا زیادہ ہو، اُتنا ہی کم نظر آتا ہے؟
Show Answer
اندھیرا
Andhera
وہ کیا ہے جس کی گردن ہے پر سر نہیں؟
Show Answer
بوتل
Botal
