This is Page No. 9 of the Zehni Azmaish Questions series. In
this post, you will read 15 interesting Math & Logic questions (91–105) in
Urdu with Roman Urdu and answers.
Question No. 121
ایک کلو لوہا اور ایک کلو روئی میں سے کون سی چیز زیادہ وزنی ہے؟
Ek kilo loha aur ek kilo rui (cotton) mein se kon si cheez zyada wazni hai?
Show Answer
دونوں برابر ہیں
Dono Barabar Hain
وہ کون سا مہینہ ہے جس میں لوگ سب سے کم سوتے ہیں؟
Show Answer
فروری
February
اگر ڈاکٹر آپ کو 3 گولیاں دے اور کہے کہ ہر آدھے گھنٹے بعد ایک کھانی ہے، تو گولیاں کتنی دیر میں ختم ہوں گی؟
Show Answer
ایک گھنٹے میں
1 Ghante Mein
ایک قمیض دھوپ میں 1 گھنٹے میں سوکھتی ہے، تو 10 قمیضیں کتنی دیر میں سوکھیں گی؟
Show Answer
ایک گھنٹے میں
1 Ghante Mein
ایک مرغی نے پاکستان اور انڈیا کے بارڈر پر انڈا دیا، وہ انڈا کس کا ہوگا؟
Show Answer
مُرغی کا
Murghi Ka
اگر ایک تالاب میں 10 مچھلیاں ہیں اور 2 مر جائیں، تو اب تالاب میں کتنی مچھلیاں باقی ہیں؟
Show Answer
دس
10
وہ کون سی چیز ہے جو پانی پیتے ہی مر جاتی ہے؟
Show Answer
پیاس
Pyaas
وہ کون سی مچھلی ہے جو تیر نہیں سکتی؟
Show Answer
تلی ہوئی مچھلی
Tali Hui Machli
اگر
5 بلیاں 5 چوہے 5 منٹ میں پکڑتی ہیں، تو 100 بلیاں 100 چوہے کتنے منٹ میں پکڑیں گی؟
Show Answer
پانچ منٹ
5 Minute
ایک
ایسا لفظ بتائیں جو الٹا اور سیدھا ایک جیسا پڑھا جاتا ہے۔
Show Answer
Level
ایک
لڑکی کے 7 بھائی ہیں اور ہر بھائی کی ایک بہن ہے۔ تو بتائیں اس گھر میں کل کتنے بہن
بھائی ہیں؟
Show Answer
آٹھ
8
ایک
بجلی کی ٹرین شمال کی طرف جا رہی ہے۔ ہوا کا رخ جنوب کی طرف ہے۔ تو بتائیں ٹرین کا
دھواں کس طرف جائے گا؟
Show Answer
بجلی کی ٹرین کا دھواں نہیں ہوتا
Bijli Ki Train Ka Dhuwan Nahin Hota
ایک
درخت پر 10 پرندے بیٹھے تھے، شکاری نے فائر کیا اور 1 کو مار دیا، اب بتائیں درخت پر
کتنے پرندے باقی بچے؟
Show Answer
کوئی نہیں (سب اُڑ گئے)
Koi Nahin (Sab Ur Gaye)
اگر
آپ ایک دوڑ میں دوسرے نمبر والے کو پیچھے چھوڑ دیں، تو اب آپ کس نمبر پر ہیں؟
Show Answer
دوسرے
Doosre
ایک
کمرے میں 2 باپ اور 2 بیٹے بیٹھے ہیں، مگر کل لوگ صرف 3 ہیں، کیسے؟
Show Answer
دادا، باپ اور بیٹا
Dada, Baap aur Beta

0 Comments