This is Page No. 10 of the Zehni Azmaish Questions series. In
this post, you will read 15 interesting Islamic quiz questions (136–150) in
Urdu and Roman Urdu with answers.
Question No. 136
نزول قرآن کے کتنے دور ہیں؟
Nuzool-e-Quran ke kitne daur hain?
Show Answer
مکی اور مدنی
Makki aur Madani
مکہ میں سب سے پہلے کاتب وحی کون تھے؟
Show Answer
حضرت شرجیل بن حسنہؓ
Hazrat Sharjeel bin Hasnah (RA)
مدینہ میں سب سے پہلے کاتب وحی کون تھے؟
Show Answer
حضرت ابی بن کعبؓ
Hazrat Abi bin Ka'ab (RA)
کون سا گناہ ناقابل معافی ہے؟
Show Answer
شرک
Shirk
ابو البشر کسے کہا جاتا ہے؟
Show Answer
حضرت آدم علیہ السلام
Hazrat Adam (A.S)
آدم ثانی کسے کہا جاتا ہے؟
Show Answer
حضرت نوح علیہ السلام
Hazrat Nooh (A.S)
دنیا کا پہلا انسان کون تھا؟
Show Answer
حضرت آدم علیہ السلام
Hazrat Adam (A.S)
غزوہ بدر میں کتنے کُفار قتل ہوئے؟
Show Answer
70
کس نبی کو زندہ آسمان پر اٹھا لیا گیا؟
Show Answer
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
Hazrat Isa (A.S)
زبور کس نبی پر نازل ہوئی؟
Show Answer
حضرت داؤد علیہ السلام
Hazrat Dawood (A.S)
تورات کس نبی پر نازل ہوئی؟
Show Answer
حضرت موسیٰ علیہ السلام
Hazrat Musa (A.S)
انجیل کس نبی پر نازل ہوئی؟
Show Answer
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
Hazrat Isa (A.S)
غزوہ بدر میں مسلمانوں کی تعداد کتنی تھی؟
Show Answer
313
غزوہ بدر میں کافروں کی تعداد کتنی تھی؟
Show Answer
1000
غزوہ بدر میں کتنے مسلمان شہید ہوئے؟
Show Answer
14

0 Comments